9مئی کو پوری دنیا نے دیکھ لیا غدار کون ہے، ناصر مدنی

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ناصر مدنی کا کہنا ہے کہ جو کہتا تھا یہ سارے غدار ہیں 9مئی کو پوری دنیا نے دیکھ لیا غدار کون ہے۔

یوم تکبیر جلسہ ناصر مدنی نے حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے پاکستان کو موٹر ویز دیے، عمران خان نے تحفے میں ملنے والی گھڑی تک بیچ دی، اپنے بچوں کو کسی فتنے کے حوالے نہ کریں، پاک فوج ہمارے تحفظ کی امین ہے۔

Bilal Arshad

Content Writer