ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود کی طبیعت خراب، ہسپتال داخل 

Shafqat mehmood,Pti,Hospitalized
کیپشن: Shafqat Mehmood, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک ڈیسک)تحریک انصاف پنجاب کے صدراورسابق وفاقی وزیر شفقت محمود کی طبیعت ناساز ، ہسپتال میں داخل کروادیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق شفقت محمود کو لبلبے کی تکلیف کے باعث لاہور کے نجی ہسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔ان کے ٹیسٹ کئے جارہے ہیں، جن کی رپورٹس کی روشنی ڈاکٹرز مزید علاج تجویز کریں گے۔