ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب میں 6 ہزارسےزائد پولنگ سٹیشنز حساس ترین قرار دے دیے گئے

پنجاب میں 6 ہزارسےزائد پولنگ سٹیشنز حساس ترین قرار دے دیے گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر: محکمہ داخلہ نےحساس ترین پولنگ سٹیشنز کی نشاندہی کرلی، پنجاب میں 6ہزارسےزائدپولنگ سٹیشنز حساس ترین قرار۔

سٹی 42 ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ نےحساس ترین پولنگ سٹیشنز کی نشاندہی کرلی۔واضح رہے کہ الیکشن پر امن ہوں اور کسی بھی قسم کے نقصان سے بچنے کیلئے  محکمہ داخلہ نے حساس ترین پولنگ سٹیشنز پر پولیس کی اضافی نفری تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی لازمی پڑھیں:واپڈا ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری،تنخواہ تو ملے گی اور۔۔۔۔ 

 علاوہ ازیں پنجاب میں 6 ہزارسےزائد پولنگ سٹیشنز حساس ترین قرار دے دیے گئے ہیں۔محکمہ داخلہ کی جانب سے حساس ترین پولنگ سٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرےبھی لگائےجائیں گے۔