ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یونین کونسل 224 میں صاف پانی کا بحران، شہری احتجاج پر مجبور

یونین کونسل 224 میں صاف پانی کا بحران، شہری احتجاج پر مجبور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طاہر جمیل: یونین کونسل 224 کے رہائشی صاف پانی کو ترس گئے ہیں جبکہ محلہ اسلام پورہ میں غلاظت ملا پانی سپلائی کیا جا رہا ہے، جس کے باعث شہری پینے اور روزمرہ استعمال کے لیے پانی سے محروم ہو گئے ہیں۔

پانی کے اس سنگین مسئلے پر علاقہ مکین سراپا احتجاج بن گئے اور واسا کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

 رہائشیوں کا کہنا ہے کہ متعدد شکایات اور بارہا درخواستوں کے باوجود مسئلہ حل نہیں کیا جا رہا اور متعلقہ حکام کی جانب سے کوئی شنوائی نہیں ہو رہی۔

 
؎