ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی ویب سائٹ میں فنی خرابی، شیڈول متاثر

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی ویب سائٹ میں فنی خرابی، شیڈول متاثر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی ویب سائٹ میں فنی خرابی کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا کر نا پر رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی آفیشل ویب سائٹ میں ٹیکنیکل فالٹ کے باعث پروازوں کا شیڈول بھی معطل ہو گیا ہے، جس سے مسافروں کو لینڈنگ اور ٹیک آف کے اوقات کار چیک کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔

 ایئرپورٹ حکام کے مطابق آئی ٹی ٹیم فنی خرابی دور کرنے کے لیے کام کر رہی ہے تاکہ ویب سائٹ کو جلد بحال کیا جا سکے۔