ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا

بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : بنگلادیش ، انڈونیشیا، ملائیشیا، برونائی اور بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔

بھارت میں عیدالفطر بروز پیر 31 مارچ کو منانے کے سرکاری اعلانات جاری کیے گئے۔ 

دوسری جانب سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں عوام سے شوال کا چاند دیکھنے کی اپیل کی گئی ہے، جب کہ متحدہ عرب امارات میں ڈرونز کے ذریعے چاند دیکھا جائے گا۔ 


 

Bilal Arshad

Content Writer