ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوات میں زلزلے کے جھٹکے

سوات میں زلزلے کے جھٹکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔
 ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2ریکارڈ کی گئی ۔زلزلے کی زیر زمین گہرائی 220کلو میٹر تھی ۔
 زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا

 لوگ کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے باہر آگئے