ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارش سے بجلی فراہمی معطل؛ لیسکو نے ایمرجنسی نافذ کردی

بارش سے بجلی فراہمی معطل؛ لیسکو نے ایمرجنسی نافذ کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: موسلا دھار بارش سے بجلی فراہمی معطل، لیسکو نے ایمرجنسی نافذ کر دی
چیف لیسکورمضان بٹ مانیٹرنگ کے لئے پی ڈی سی آفس پہنچ گئے،چیف لیسکو کا کہنا ہے کہ بارش سے 220 کے وی گرڈ سٹیشن کالا شاہ کاکو اور بند روڈ بند ہو ئےتھے،ہمارا 132 کے وی سسٹم متاثر ہوا ،این ٹی ڈی سی سسٹم بحال ہو گیا ہے ،تمام متاثرہ گرڈ سٹیشن بحال ہونا شروع ہوگئے ہیں،کچھ دیرمیں لیسکو کا نظام سٹریم لائن ہو جائیگا ،سامان یا سٹاف کی کمی نہیں ہے 
بجلی مکمل بحالی تک پی ڈی سی موجود رہوں گا ،صارفین کو بجلی کی بحالی میری اولین ترجیح ہے