ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں شدید بارش و آندھی ؛ بیجنگ انڈر پاس کے قریب درخت گرگیا

لاہور میں شدید بارش و آندھی ؛ بیجنگ انڈر پاس کے قریب درخت گرگیا
کیپشن: File photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور میں شدید بارش اور تیز آندھی کے باعث بیجنگ انڈرپاس کے قریب درخت گر گیا
درخت گرنے سے سڑک پر ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہونے لگی،
ٹریفک پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں متاثرہ درخت ہٹانے پہنچ گئی۔