ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایشین گرلز نیٹ بال، پاکستان کی کوریا کیخلاف شاندار فتح  

ایشین گرلز نیٹ بال، پاکستان کی کوریا کیخلاف شاندار فتح  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے چائنیز تائپے کے بعد اب کوریا کو بھی شکست دے دی۔

 پاکستان گرلز نیٹ بال ٹیم نے 6 کے مقابلے 91 گول سے کامیابی حاصل کی۔

 جنوبی کوریا میں جاری چیمپئن شپ میں یہ پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی ہے، پاکستان چو تھا میچ کل جاپان کے خلاف کھیلے گا۔

 پاکستان پول بی میں چھ پوائنٹس کے ساتھ سہرفہرست ہے۔