ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رواں سال ایشیا کپ  10 ستمبر سے کروانے کی تیاریاں  

رواں سال ایشیا کپ  10 ستمبر سے کروانے کی تیاریاں  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:رواں سال ایشیا کپ  10 ستمبر سے کروانے کی تیاریاں کی جانے لگی ہیں۔

 بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ کا شیڈول جولائی کے پہلے ہفتے میں جاری کیا جائے گا۔

 بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ میں میزبان بھارت، پاکستان، سری لنکا، بنگلہ دیش، افغانستان اور یو اے ای کی ٹیمیں شامل ہوں گی۔

 بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کے میچز یو اے ای میں کرانے کے امکانات زیادہ ہیں۔

 بھارتی میڈیا نے مزید کہا کہ ایشیا کپ ہائبرڈ ماڈل کے تحت بھی کھیلا جاسکتا ہے۔