ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں بارش نے عید ٹھنڈی کر دی

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:   لاہور میں جمعرات کی دوپہر جھماجھم بارش برس پڑی۔شہر کے کئی علاقوں میں تیز بارش سےماحول میں موجود تیش ختم ہو گئی ہے۔

عید کی مصروفیات کے دوران اس بارش نے لوگوں کو گرمی سے بڑی راحت دی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور اورر گرد و نواح میں جمعرات کو دن بھر بادل آسمان پر موجود رہیں گے اور وقفہ وقفہ سے بارش ہو سکتی ہے۔ پی ڈی ایم اے نے30 جون تک گرج چمک کیساتھ بادل برسنےکی پیش گوئی کر رکھی ہے۔