ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یمن کا میزائل حملہ، یروشلم میں سائرن بج گئے

Jerusalem misssal attack alert, Houthi missal, Israel Yemen conflict
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  اسرائیل میں آج رات یمن سے فائر کئے گئے میزائل کی آمد سے پہلے  یروشلم کے مرکزی  علاقے میں سائرن بج رہے ہیں۔
اسرائیلی میڈیا  مین یہ بریکنگ نیوز آ رہی ہے کہ یمن سے بیلسٹک میزائل کے داغے جانے کے بعد وسطی اسرائیل اور یروشلم کے علاقے میں سائرن بج رہے ہیں۔

آئی ڈی ایف کا کہنا ہے کہ وہ پروجیکٹائل کو مار گرانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔