سٹی 42: فیصل ٹاؤن،کوٹھا پنڈ چوک میں سڑک پر گہرا شگاف پڑ گیا
واسا کا واٹر سکر ٹینکر شگاف میں پھنس گیا،شگاف اور واسا ٹینکر کو پھنسے ایک گھنٹہ ہوگیا مگر انتظامیہ جائے وقوعہ پر نہ پہنچ سکی
سڑک پر شگاف پڑنے کے باعث کوٹھا پنڈ چوک پر ٹریفک روانی متاثر ہوگئی



