سٹی 42: اچھرہ کے علاقہ میں گھریلو تنازعہ پر 20سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی
ایدھی ترجمان کے مطابق صوفیہ یاسین نے زہریلی گولیاں کھا کرزندگی کا خاتمہ کرلیا،متاثرہ لڑکی کو سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا، جانبر نہ ہو سکی، پولیس کارروائی کے پیش نظر میت مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App