ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابقہ بیوی کی شکایت پر ملزم تھانے میں آپے سے باہر، شیشے کی کھڑکی میں سر دے مارا

سابقہ بیوی کی شکایت پر ملزم تھانے میں آپے سے باہر، شیشے کی کھڑکی میں سر دے مارا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سابقہ بیوی کی شکایت پرملزم تھانےمیں آپےسےباہرہوگیا
 پولیس کے مطابق ملزم احمد سبحان نےشیشےکی کھڑکی سے سر ٹکرا کر خود کو زخمی کرلیا،پولیس نے زخمی ملزم کو ہسپتال منتقل کردیا،ملزم کی بیوی نے طلاق کے بعد پیچھا اور تشدد کرنے کی درخواست دی تھی،ایس ایچ او کے مقدمہ درج کرنے کے حکم پر ملزم نے خود کو نقصان پہنچایا ،طبی امداد دیکر ملزم کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے ، واقعہ تھانہ سول لائن تھانے میں پیش آیا