ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہونڈا نے اپنی نئی موٹر سائیکل ’CG 150‘ متعارف کرا دی

ہونڈا نے اپنی نئی موٹر سائیکل ’CG 150‘ متعارف کرا دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک: ہونڈا نے پاکستان میں اپنی نئی موٹر سائیکل ’سی جی 150‘متعارف کروادی۔

اٹلس ہونڈا کی جانب سے سی جی 150 کی ایکس فیکٹری قیمت 4 لاکھ 59 ہزار 900 روپے مقرر کی گئی ہے، موٹر سائیکل کا ڈیزائن سی جی 125 سے مشابہت رکھتا ہے، تاہم اس میں کئی نمایاں تبدیلیاں کی گئی ہیں جن میں ایل ای ڈی ہیڈ لائٹ، کروم فینڈرز اور الائے ویلز شامل ہیں۔