ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹائیگر شروف،دیشا پٹانی کی راہیں جدا ہونے کی وجہ سامنے آگئی

ٹائیگر شروف،دیشا پٹانی کی راہیں جدا ہونے کی وجہ سامنے آگئی
کیپشن: tiger and disha breakup
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف اداکار ٹائیگر شروف  کے چاہنے والے بھارت سمیت تقریباً دنیا کے ہر کونے میں موجود ہیں، ٹائیگر شروف اور بھارتی اداکارہ دیشا پٹانی کے بارے مداحوں میں چہ قیاس آرئیاں کی جارہی تھیں کہ دونوں جلد ہی ایک ہوجائے گے مگر اب یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ 6 سال بعد دونوں نے راہیں جدا کرلیں ہیں۔

تفصیلات کےمطابق بالی ووڈ انڈسٹری کے میگا سپرہٹ سٹار جیکی شروف نے ایسی متعدد کامیاب فلمیں کیں جن کو آج بھی ان کے مداح شوق سے دیکھتے ںظر آتے ہیں، جیکی شروف کے بعد ان کے بیٹے ٹائیگر شروف کے چاہنے والے ان کی ایکشن فلموں سے خوب محظوظ ہوتے ہیں، اداکار ٹائیگر شروف بالی ووڈ کی اداکارہ دیشا پٹانی کے بارے یہ مداح یہ چہ مگوئیاں کررہے تھے کہ دونوں ایک ہوجائیں گے مگر اب یہ خبر منظر عام پر آئی ہے کہ دونوں نے 6 سال بعد راہیں جلد کرلی ہیں۔

ہندوستان ٹٓائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق بالی وڈ سٹار اداکار ٹائیگر شروف اور دیشا پٹانی کئی سالوں سے ایک دوسرے کے ساتھ  تعلقات میں تھے،اس خبر کی تصدیک ٹایگر شروف کے قریبی دوست نے کی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ٹائیگر شروف اور دیشا پٹانی کافی عرصے سے ایک دوسرے کہ ساتھ رہ رہے تھے۔

اب دشا نے ٹائیگر سے شادی کرنے کی بات بھی کی تھی مگر ٹایئگر ابھی کسی قسم کی کمٹمنٹ نہیں کرنا چاہتے، جس بنا پر دونوں نے اپنی راہیں جدا کرلیں ہیں۔ان کے دوست نے مزید کہا کہ ٹائیگر شروف بریک اپ کے بعد  کسی قسم کے تناؤ میں نہیں اور اپنے کام پر فوکس کیے ہوئے ہیں۔