ایبٹ آباد؛ کمرے میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے میاں بیوی جاں بحق

 ایبٹ آباد؛ کمرے میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے میاں بیوی جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زبیراعوان : ایبٹ آباد کے نجی ہاسٹل کمرے میں گیس لیکج ہونے سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔

ایبٹ آباد کے نجی ہاسٹل کمرے میں گیس کی لیکج ہونے سے کمرے میں موجود میاں بیوی جاں بحق ہوگئے، دونوں کی موت دم گھٹنے سے ہوئی، جس کے بعد دونوں کی لاشوں کو ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا۔ 
 مرنے والوں کی شناخت خورشید اور صوفیہ کے نام سے ہوئی۔