ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہباز شریف اور مریم نواز کل ٹاؤن شپ لاہور میں جلسہ کریں گے

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز  کل 30 جنوری 2024 بروز منگل NA 127 بوڑھ والا چوک ٹاؤن شپ بازار میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔

 اس جلسہ میں این اے 127 سے مسلم لیگ نون کے امیدوار عطا تارڑ اور صوبائی اسمبلی کےحلقوں 157, 130, 161, 162, 163 کے امیدوار بھی اپنے حامیوں اور کارکنوں کے ساتھ اس کنونشن میں شرکت کریں گے۔