حکومت نے نرسوں کو گریڈ بیس میں ترقی دینے کے احکامات جاری کردیے

حکومت نے نرسوں کو گریڈ بیس میں ترقی دینے کے احکامات جاری کردیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر: حکومت پنجاب نے چار نرسوں کو گریڈ بیس میں ترقی دینے کے احکامات جاری کردیے۔

حکومت پنجاب نے چار نرسوں کو گریڈ بیس میں ترقی دینے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ کوثرسردارکی گریڈ 20میں ترقی، پرنسپل پوسٹ گریجوایٹ نرسنگ کالج پنجاب تعینات۔

تسلیم کوثرکی گریڈ20میں ترقی، چیف نرسنگ سپرنٹنڈنٹ میوہسپتال تعینات ہیں، تسلیم بٹ کی گریڈ 20 میں ترقی، چیف نرسنگ سپرنٹنڈنٹ سروسزہسپتال تعینات ہوگئی ہیں اور تسنیم کوثرکی گریڈ20 میں ترقی، پوسٹ گریجوایٹ نرسنگ کالج لاہورتعینات ہوگئیں۔

Shazia Bashir

Content Writer