(سعید اخمد سعید) ریلوے انتظامیہ نے ریلوے پرسانل برانچ کے گریڈ 17 کے تین افسران کا تبادلہ کر دیا، تبادلوں کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق اسسٹنٹ پرسانل آفیسر فورمحمد عامرخان کواے اے او ہیڈکوارٹر، اسسٹنٹ پرسانل آفیسر ٹو محمد سعید کو اے پی او فورجبکہ اے اے او ریلوے ہیڈکوارٹرظہیراحمد بٹ کو اسسٹنٹ پرسانل آفیسر ٹو تعینات کر دیا۔