میں نےنیب سےپوچھا"مجھےکیوں بلایا":عبدالعلیم خان

میں نےنیب سےپوچھا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سعود بٹ: تحریک انصاف کےرہنماعبدالعلیم خان نیب میں پیش۔ عبدالعلیم خان کونیب نےہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں طلب کیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق علیم خان کوآف شورکمپنی کیس میں طلب کیا گیا تھا۔ علیم خان کا کہنا تھا کہ میری آف شور کمپنی پاناما میں شامل نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے نیب سے پوچھا"مجھےکیوں بلایا"

علیم خان کا مزید کہنا تھا کہ نیب والوں نےجودستاویزطلب کیں وہ میں نےدیدی، اپنی آف شورکمپنی کی مکمل تفصیلات دیدی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما کا مزید کہا کہ میری کمپنی2006ء میں بنی تھی، میری ہرٹیکس ریٹرن میں اس کمپنی کا ذکرموجود ہے