ملت پارک:10سالہ گھریلوملازمہ سے مبینہ زیادتی

ملت پارک:10سالہ گھریلوملازمہ سے مبینہ زیادتی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری :ملت پارک میں 10سالہ گھریلوملازمہ سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ۔

پولیس کاکہنا ہے کہ 10سالہ بچی ملزم سلمان کے گھر ملازمہ تھی،ملزم 2ماہ تک بچی کو جنسی تشدد کانشانہ بناتا رہا۔
بچی کے والدین کی مدعیت میں ملزم گرفتار  اور  مقدمہ درج کیا گیا ۔بچی کو طبی معائنے کے لیے سروسز ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔