سٹی 42: شہید میجر عدیل زمان کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کر دی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق میجر عدیل خار، باجوڑ میں فتنہ الخوارج کے خلاف بہادری سے لڑتے شہید ہوئے۔
نماز جنازہ میں فیلڈ مارشل عاصم منیر ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی شریک ہوئے ۔
نماز جنازہ میں کور کمانڈر پشاور سمیت سول و عسکری افسران اور عوام نے بھی شرکت کی ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App