سٹی 42: لیسکوکاچوہنگ کےعلاقےمیں بجلی چوری کیخلاف آپریشن کیا گیا ۔
آپریشن میں متعددصارفین کوبجلی چوری کرتےہوئےرنگےہاتھوں پکڑلیا، ایس ڈی او چوہنگ احمد فراز نے کہا صارفین ڈائریکٹ سپلائی سے بجلی چوری کر رہے تھے،بجلی چوروں کے کنکشن منقطع کر کے محکمانہ و قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔
ایکسیئن شاہ پور ثنامحمد گجر نے کہا بجلی چوروں کو 35 لاکھ کے بل چارج ہوں گے،ایس ای سنٹرل جمشید زمان کی نگرانی میں کارروائی کی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App