ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسحاق ڈار اور آرمینیا کے وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو

 اسحاق ڈار اور آرمینیا کے وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور آرمینیا کے وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے۔ 

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور آرمینیا کے وزرائے خارجہ نے سفارتی تعلقات پر بات چیت کی ۔  

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آرمینیا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم کرنے پر غور کرنے پر اتفاق کیا گیا ۔