ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محراب پور:مال گاڑی کی 9 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

محراب پور:مال گاڑی کی 9 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عامر ملک  :محراب پور میں بھریاروڈ کے قریب مال گاڑی کی 9 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں۔

 ریلوے ذرائع کے مطابق مال بردار گاڑی پنجاب سے کراچی جارہی تھی.

مال بردار ٹرین ڈی ریل ہونے سے ڈاؤن ٹریک بلاک ہوگیا اور امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیم طلب کرلی گئی ہے۔