ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت کے چھوڑے پانی کے ریلے میں پاڑہ ہرن کا جوڑاپاکستان آگیا

بھارت کے چھوڑے پانی کے ریلے میں پاڑہ ہرن کا جوڑاپاکستان آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ثمرہ فاطمہ :بھارت سےراوی کےریلےمیں بہہ کر پاڑہ ہرن کا جوڑاپاکستان آگیا.

محکمہ وائلڈلائف نےپاڑہ ہرن کےجوڑےکوطبی امدادکےبعدجلو پارک منتقل کر دیا,جنڈیالہ کلسن کےمقامی افرادکی اطلاع پروائلڈ لائف ٹیم نےکارروائی کی,اسسٹنٹ چیف وائلڈلائف رینجرسہیل اشرف اوررضوان اسلم نےہرن کےجوڑےکوریسکیوکیا.

محکمہ وائلڈ لائف  نےپاڑہ ہرن کے جوڑے کو جلو پارک میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔