ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیریز کا پہلا میچ آج شارجہ میں کھیلا جائے گا 

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیریز کا پہلا میچ آج شارجہ میں کھیلا جائے گا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :سیریز کا پہلا میچ  آج پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان شارجہ میں مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔

سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی جس میں تینوں کپتانوں نے شرکت کی ، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان آغا، افغانستان کے کپتان راشد خان اور یو اے ای کے کپتان محمد وسیم کا ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹ ہوا۔

دریں اثنا قومی کپتان سلما ن آغا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تیاری اچھی ہے، موجودہ پاکستانی ٹیم کے بارے میں سابق کھلاڑیوں کے خیالات سے اُنہیں اور ٹیم کو فرق نہیں پڑتا۔