تھیٹر کی بندش کے باوجود ڈرامے کی نمائش اور غیر اخلاقی پرفارمنسز جاری

 تھیٹر کی بندش کے باوجود ڈرامے کی نمائش اور غیر اخلاقی پرفارمنسز جاری
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : فرینڈز تھیٹر ساہیوال لائسنس نہ ہونے کے باوجود ڈرامے کی نمائش کر رہا ۔ 

پنجاب آرٹس کونسل اور ضلعی انتظامیہ کی ملی بھگت سے ڈرامے کی غیر قانونی نمائش جاری ہے ، تھیٹرز کی بندش کے باوجود فرینڈز تھیٹر میں ڈرامے کی نمایش بھی جاری اور غیر اخلاقی پرفارمنسز بھی جاری ہیں۔ 

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-08-29/news-1693316446-2930.jpg