سونے کی قیمت میں اضافہ

Gold Price, Pakistan, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ33ہزار 500 روپے ہوگئی۔جبکہ  10گرام سونےکی قیمت 429 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 189 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی بازا ر میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر اضافے سے 1917 ڈالر فی اونس ہے۔