بہن کو اکیڈمی سے لانے والےنوجوان کےسا تھ گھر کی دہلیز پر ڈکیتی

بہن کو اکیڈمی سے لانے والےنوجوان کےسا تھ گھر کی دہلیز پر ڈکیتی
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عا بد چو دھر ی :بہن کو اکیڈمی سے لانے والانوجوان گھر کی دہلیز پر لٹ گیا,ہربنس پورہ میں ڈاکو نےگن پوائنٹ پر نوجوان سے موٹرسائیکل لوٹ لی,واردات کی کلوز سرکٹ فوٹیج سامنے آ گئی۔
تفصیلا ت کے مطا بق سلامت پورہ کا رہائشی علی اپنی بہن کو اکیڈمی سے لینے گیا،نوجوان گھر کی دہلیز پر پہنچا توتعاقب کرتے ہوئے ڈاکو بھی پہنچ گئے،ڈاکوگن پوائنٹ پرنوجوان سے گن پوائنٹ پرموٹرسائیکل لوٹ کر فرارہو گئے۔
پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کر لیا تاہم ملزمان کا سراغ نہ مل سکا۔