سٹی 42: پی ایس ایل الیون / پہلا ایلمنیٹر؛حیدر آباد کنگز مین نے ملتان سلطانز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر پی ایس ایل سے باہر کر دیا۔
حیدر آباد کنگز مین نے 160 رنز کا ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا
معاذ صداقت64 ، عثمان خان 64،صائم ایوب15 رنز بناکر نمایاں رہے۔ملتان سلطانز کے محمد اسماعیل اور سٹیو سمتھ نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
حیدر آباد کنگز مین کی ٹیم جمعہ کے روز دوسرے ایلمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے مدمقابل آئے گی۔