سٹی 42: چیئرمین پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی چودھری شہزاد نذیر سندھو کے والد کا انتقال ہوگیا ۔
مرحوم چوہدری نذیر سندھو کی نماز جنازہ سلطان کے گاؤں سندر رائیونڈ روڈ پر ادا کی جائیگی۔عزیز و اقارب ، رشتہ دار اور ٹرانسپورٹ سے وابستہ افراد چودھری شہزاد نذیر سندھو کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کررہے ہیں ۔