ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تھانہ شفیق آباد کی حدود میں 18 سالہ لڑکے کے ساتھ بدفعلی،ملزم گرفتار

تھانہ شفیق آباد کی حدود میں 18 سالہ لڑکے کے ساتھ بدفعلی،ملزم گرفتار
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ابراہیم قریشی:کچا راوی روڈ، تھانہ شفیق آباد کی حدود میں 18 سالہ بلال کے ساتھ بدفعلی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
واقعے کے بعد پولیس نے بروقت کارروائی کرتےہوئےملزم امجد علی کو حراست میں لیا جبکہ متاثرہ کے ماموں کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیاگیا۔
 ایف آئی آر کا متن کےمطابق زیادتی کا نشانہ بننے والے نوجوان  کو ملزم امجد علی نے اغوا کیا گیا، جس کے بعد بلال کو ملزم امجد علی نے بدفعلی کا نشانہ بنایا گیا۔
کچاراوی روڈپہنچےپراہل علاقہ نےملزم کوتشددکانشانہ بنایا۔