ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گریڈ 17 کے افسر محمد اکمل کا لاہور پارکنگ کمپنی میں تبادلہ

گریڈ 17 کے افسر محمد اکمل کا لاہور پارکنگ کمپنی میں تبادلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گریڈ 17 کے افسر محمد اکمل کا لاہور پارکنگ کمپنی میں تبادلہ ہوگیا
محمد اکمل اس سے قبل اسسٹنٹ کمشنر خیرپور ٹامیوالی تعینات تھے،ڈپٹی کمشنر کی منظوری سے محمد اکمل جی ایم آپریشن لی پارک کا چارج سنبھالیں گے
اس سے قبل گریڈ 16 کے افسر محمد مدثر کے پاس جی ایم آپریشنز کا اضافی چارج تھا