ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

5 افراد کی گھر پر فائرنگ سے ایک بچہ زخمی

5 افراد کی گھر پر فائرنگ سے ایک بچہ زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:کاہنہ میں 5 مسلح افراد کی گھر پر فائرنگ سے ایک بچہ زخمی ہوگیا 
کاہنہ پولیس نے  فوری کارروائی کرتے ہوئے  فائرنگ کرنے والے 5 ملزم گرفتار کرلیے ،سادھوکی کی گاوں میں گلی میں کھیلتے ہوئے بچے آپس میں جھگڑا کرنے لگے،بچوں کی لڑائی میں بڑے بھی کودپڑے ، ایک پارٹی نے اندھا دھند فائرنگ  کی 
فائرنگ سے 9 سالہ بچہ زخمی  ہوگیا جس کو  طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا
گرفتار  ملزموں  میں عابد، عقیل، فیضان، کاشف اور عدیل شامل ہیں ،ملزموں  کے قبضے سے  2 رائفلیں، میگزینز و گولیاں برآمد  ہوئیں جس کا  مقدمہ درج کرلیا گیا