ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مفت برگر نہ دینے پر مسلح افراد کا دکاندار پر تشدد، فائرنگ

مفت برگر نہ دینے پر مسلح افراد کا دکاندار پر تشدد، فائرنگ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:  مفت برگر دینے سے انکار پر مسلح افراد نے دکاندار کو تشدد کا نشانہ بنا دیا اور فائرنگ کردی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے برگر مفت نہ دینے پر دکاندار سے تلخ کلامی کی، جس کے بعد اسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

ملزمان نے دکاندار پر فائرنگ بھی کی، تاہم واقعے میں جانی نقصان کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی شروع کردی اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔