ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹانک، ٹریفک پولیس کی موبائل گاڑی پر فائرنگ، 3اہلکار شہید

ٹانک، ٹریفک پولیس کی موبائل گاڑی پر فائرنگ، 3اہلکار شہید
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پشاور  کےضلع ٹانک کے علاقے وزیر آباد میں ٹریفک پولیس کی موبائل گاڑی پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید ہوگئے۔

 تھانہ سٹی پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد موٹر سائیکل سوار حملہ آور فرار ہوگئے۔

 پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے میں حملہ آوروں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا جبکہ شہید اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔