سٹی 42: ہنجروال پولیس نے ون ویلنگ اور خطرناک کرتب کرنے والا ون ویلر دھر لیا
پولیس کے مطابق ملزم نےخطرناک کرتب اورون ویلنگ کی ویڈیوزسوشل میڈیاپربھی اپلوڈکیں،موبائل ویڈیوزمیں ملزم ملتان روڈپرخطرناک کرتب کامظاہرہ کرتا دکھائی دیتا ہے
ملزم مشرف کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ،موٹرسائیکل قبضہ میں لےکرتفتیش جاری ہے ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App