ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حرمین شریفین کی حفاظت ہم سب کا فرض ہے:اسحاق ڈار

حرمین شریفین کی حفاظت ہم سب کا فرض ہے:اسحاق ڈار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نائب وزیراعظم اور وفاقی وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کی حفاظت ہم سب کا فرض ہے ۔

 لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے دفاعی تنصیبات پر حملہ کر کے ریڈ لائن کراس کی ہے۔

 وفاقی وزیر خارجہ نے کہا کہ اللہ کرے بھارت کشمیر کا مسئلہ حل کرے ،کشمیر سے متعلق آرٹیکل واپس لے،سعودی عرب سے دفاعی معاہدے کی بات چیت ڈیڑھ دو سال سے جاری تھی۔