ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی سی بی نے پہلی دفعہ کرکٹ سکوررزکیلئے کنٹریکٹ متعارف کرادیئے

پی سی بی نے پہلی دفعہ کرکٹ سکوررزکیلئے کنٹریکٹ متعارف کرادیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہباز علی:پی سی بی نےپہلی دفعہ کرکٹ سکوررزکیلئے کنٹریکٹ متعارف کرادیئے۔

ملک کے 16 کرکٹ ریجنزسے20سکوررزکوکنٹریکٹ دیاگیا، کنٹریکٹس کی مدت یکم جولائی 2025 سے 30 جون 2026 ہوگی۔

اس سے پہلے سکوررز کو صرف میچ فیس ملا کرتی تھی۔

عبداللہ خرم نیازی کا کہنا تھا کہ اس اقدام سے کرکٹ سسٹم کے اہم ستون، سکوررزکی حوصلہ افزائی ہوگی۔