ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہربنس پورہ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ، ملزم ہلاک

ہربنس پورہ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ، ملزم ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد: ہربنس پورہ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ، ملزم عامر اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔

سی سی ڈی کی ٹیم ملزم کو ریکوری کیلئے لے جارہی تھی، ملزمان کے ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔

فائرنگ کے نتیجے میں زیر حراست ملزم جاں بحق ہو گیا، پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔