ڈیفنس ,کھیتوں سے گلا کٹی برہنہ لاش برآمد

ڈیفنس ,کھیتوں سے گلا کٹی برہنہ لاش برآمد
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری :ڈیفنس سی کے قریب کھیتوں سے گلا کٹی برہنہ لاش برآمد ،مقتول کی شناخت نہ ہوسکی۔
پولیس کے مطابق نامعلوم شخص کو گلا کاٹ کر قتل کیا گیاہے ،قتل کرنے کے بعد مقتول کی لاش کھیتوں میں پھینکی گئی،مقتول کی شناخت نہ ہوسکی،عمر لگ بھگ ر 40 سال کے قریب ہے۔
پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانہ منتقل کر دی،واردات کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔