ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چینی باشندے کی بیوی کے اغواء کا ڈراپ سین

Chinese citizen wife
کیپشن: Chinese citizen wife
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اسرار خان) فیکٹری ایریا سے چینی باشندے کی بیوی کے اغواء کا ڈراپ سین، انویسٹی گیشن پولیس فیکٹری ایریا نے عائشہ کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا۔

پولیس کے مطابق عائشہ اور چینی باشندے لیو کینگ شینگ کی 4 سال قبل شادی ہوئی تھی، چند روز قبل گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ہوکر عائشہ بغیر بتائے گھر چھوڑ کر چلی گئی تھی، چینی باشندے نے اپنی اہلیہ کے اغواء کا شبہ ظاہر کرتے ہوئے تھانہ فیکٹری ایریا میں مقدمہ درج کروا دیا تھا، تاہم پولیس نے ضروری قانونی کارروائی کے بعد عائشہ کو لواحقین کے حوالے کر دیا۔

Sughra Afzal

Content Writer