ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 262 ٹریفک حادثات؛321 افراد زخمی 

لاہور میں 262 ٹریفک حادثات؛321 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 262 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
 ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 321 افراد زخمی ہوئے۔92 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
229 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔