عابد چوہدری: نولکھا میں 21 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
پولیس کے مطابق مقتول عبد الرحیم بھاٹی گیٹ کا رہائشی تھا، عبد الرحیم اپنےدوست احمدشہزادکیساتھ گھرسےباہرگیاجہاں اسےقتل کیاگیا،پولیس نے نعش مردہ خانے جمع کرواتے ہوئے تحقیقات شروع کردیں
Stay tuned with 24 News HD Android App