ڈالر کا دھوبی پٹکا، پاکستانی روپے کا بھرکس نکل گیا

Dollar Rate
کیپشن: Dollar Rate
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے سے پاکستانی روپے کا بھرکس نکل گیا۔ 

آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر  کی قدر میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا، انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 221 روپے 50 پیسے پر بند ہوا تھا۔

  ماہرین کا  کہنا ہے کہ رواں ہفتے اے ڈی بی سے 1.50 ارب ڈالر موصول ہونگے ،اے ڈی  بی سے فنڈز ملنے سےذخائر میں اضافہ ہونے سے روپے پر پریشر میں کمی ہوگی۔