ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آسٹریلیا نے سری لنکا کو7 وکٹوں سے شکست دے دی

world T20
کیپشن: Australia defeated srilanka
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)آسٹریلیا نے سری لنکا کو7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ورلڈ ٹی ٹوینٹی کے سنسنی خیز میچ کے دوران آسٹریلیا نے سری لنکا کو 7وکٹوں سے  ہرایا۔
آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائےسری لنکن بلے باز کوشال پریرا،اور آسالنکا نے35 ،35 رنز کی پارٹنر شپ بنا کر ٹیم کو سہارا دیا اور آسٹریلوی ٹیم کو 155 رنز کا ہدف دیا۔

مچل اسٹارک ، جوش ہزل ووڈ اور ایڈم زمپا نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیاکینگروز نے 155رنز کا ہدف 17 اوورز کے اختتام پر 3 وکٹوں کے نقصان پرعبور کرلیا۔ ڈیوڈ وارنر نے 65 رنز کی اننگز کھیلی۔